قومی آواز،
قومی نیو ز 29ستمبر،2021
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال وفاقی حکومت کسی کو چاند نظر آنے کا حتمی اعلان کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتائی۔ انہوں نے کہا کہ رویت ہلال کمیٹی سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر سال عید کے تنازعات سامنے آتے ہیں جس کے لیے مجوزہ قانون کی منظوری دی گئی ہے۔