قومی آواز :سڈنی،
کینیڈین نیوز21، جولائی، 2020،
آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے صدر نک ہوکیلی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا آنے والی بھارتی ٹیم کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کی جائیں گی مگر ان کو آنے کے بعد قرنطینہ کا سامنا کرنا ہوگا ۔ دوسری جانب بھارتی بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم کے قرنطینہ کے خلاف ہیں اور اسے ایک زیادتی تصور کرتے ہیں کہ پوری ٹیم کو کمروں میں بند کر دیا جائے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔نک ہوکیلی نے گنگولی کے اس موقف کر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ طبی احتیاط سب کے لئے لازم ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔