ائیر کینیڈا تباہی کی طرف گامزن،مدد کرنے کا سوچ رہے ہیں، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز17 مئی ، 2020،
ائیر کینیڈا کی جانب سے بڑے نقصانات اور کورونا کی وجہ سے پروازوں کی بندش کی وجہ سے اپنے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اس صورتحال پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ائیر لائنز کو بچانے اور اس کی مدد کرنے کا سوچ رہی ہے تاہم ابھی تک ان کی طرف سے کوئی اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔انہوں نے ائیر لائنز کے حکام سے بات کرنے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کا وعدہ بھی کیا۔


متعلقہ خبریں