قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز 31،اکتوبر، 2020،
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ابھی نندن کو بغیر کسی مطالبے کے رہا کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم امن پر یقین رکھتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کر اداروں پر تنقید کر رہے ہیں بلکہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کو بھی بد نیتی پر مبنی قرار دے رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے جونئیر اور اعلیٰ فوجی افسران میں تفریق بھی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے جو قابل مذمت ہے۔