اتوار چوبیس مئی ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جو ش و جذبے سے منائی گئی

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز24 مئی ، 2020،
رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے بعد پاکستان بھر میں عید الفطر اتوار چوبیس مئی 2020کو پورے مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی تاہم اس موقع پر بڑے اجتماعات سے گریز کیا گیا اور زیادہ تر گلی محلے کی سطح پر عید کے اجتماعات منعقد کئے گئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس موقع پر مشائخ نے مسلمانوں کی اصلاح ، گناہوں سے توبہ اور ملک و ملت کی بھلائی اور بہتری اور کورونا سے نجات کے لئے دعائیں کیں۔سال رواں پہلا موقع ہے کہ ملک بھر میں یاک ہی روز عید منائی گئی اور کسی جانب سے اس کے خلاف کوئی دوسرا اعلان دیکھنے میں نہیں آیا


متعلقہ خبریں