قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز14فروری، 2020،
سیﺅل میں کرونا وائرس سے بچنے کے لئے کئے جانے والے ہنگامی اقدامات کے جواب میں امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کو ریا کے ساتھ امریکہ کے اختلافات کے باوجود امریکہ وائرس سے لڑنے میں مدد دینے کے لئے شمالی کوریا کی مدد کرنے کو تیار ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔شمالی کوریا میں اب تک صرف کیس رجسٹرڈ ہوا ہے تاہم میڈیا کا کہنا ہے کہ ایسے کیسوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔