قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز،1،ستمبر، 2020،
عالمی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے بعد اسرائیل سے پہلی پرواز اعلیٰ اسرائیلی حکام کو لے کر دبئی میں لینڈ کر گئی۔اس پرواز میں امریکی صدر کے داماد اور مشیر جیراڈ کشنو ، اور رابرٹ اوبرین بھی شامل تھے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔عرب امارات کے وزیر برائے امور خارجہ انوار قرقاش نے امریکی اور اسرائیلی نمائندوں کا اپنی سرزمین پر استقبال کیا۔