قومی آواز :تہران،
کینیڈین نیوز،1،ستمبر، 2020،
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے تعلقات قائم کر کے پورے عالم اسلام سے غداری کی اور فلسطینیوں کو دھوکہ دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوںنے کہا کہ عرب امارات کا اسرائیل سے یہ گٹھ جوڑ زیادہ دیر نہیں چلے گا اور امارات کو اس کی تلافی کرنے پڑے گی۔