قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز 13،اکتوبر، 2020،
پاکستان سپر لیگ اور بنگلہ دیش پریمیر لیگ میچوں میں اسپاٹ فکسنگ میںملوث پائے جانے اور سترہ ماہ قید کی سزا بھگتنے والے پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید کو ضمانت کے لئے درخواست دائر کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ان پر اینٹی کرپشن ٹریبونل کی جانب سے بھی دس سال تک کھیلنے پر پابندی عائد ہے اور عین ممکن ہے کہ ضمانت کے بعد ان کو انگلینڈ سے بے دخل کر دیا جائے۔