اسپتالوں میں کام کے لئے غیر ملکی ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کی جائیں،مئیر برامپٹن

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز8اپریل ، 2020،
کورونا وائرس کے پھیلاﺅ اور مقامی اسپتالوں اور ڈاکٹروں پر بڑھتے دباﺅ کے باعث برامپٹن کے مئیر پیٹرک براﺅن نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر ملکی ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کرے تاکہ مقامی اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کیا جا سکے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مئیر اور کونسلرز کا کہنا ہے کہ اونٹاریو میں ا س وقت سات ہزار کے قریب غیر ملکی ڈاکٹرز ہیں مگر ان کے پاس اسپتالوں میں کام کرنے کا اجازت نامہ نہیں ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی خدمات پیش کرنے سے قاصر ہیں


متعلقہ خبریں