قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوزیکم مئی ، 2020،
اسپیکر قومی اسمبلی اس قیصر اور ان کے اہل خانہ میں کورونا ٹیسٹ مثبت آ یا ہے جس کے بعد اسد قیصر اور ان کے تمام اہل خانہ نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔معلوم ہوا ہے کہ اس قیصر نے طبعیت کی خرابی پر اپنا ٹیسٹ کروایا تھا جو کہ مثبت آیا۔ اس قیصر نے پوری قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاطی ہدایات پر سختی سے عمل کریں تاکہ خود کو کورونا سے محفوظ رکھ سکیں۔