اسکار بورو میں گھر سے دو ایشیائیوں کی لاشیں برآمد،تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، پولیس

قومی آواز،

کینیڈین نیوز25مئی ،2021

ٹورنٹو پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اسکار بورو کے ایک گھر سے دوافراد ایک خاتون اور ایک مرد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حکام کے مطابق چھیالیس سالہ ڈیزی سہگل کی موت گردن میں چوٹ کی وجہ سے ہوئی ہے جبکہ پچاس سالہ انو راگ کلور کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔ پولیس کو ابھی تک کوئی مشکوک شخص نہیں مل سکا تاہم تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔


متعلقہ خبریں