قومی آواز :
قومی نیوز،5اپریل ، 2021
اس بار قوم کو ایک ہی رمضان کی شروعات اور ایک ہی دن عید کا تحفہ دیں گے۔ یہ بات وزیر اعظم کے معاون خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے رویت ہلاک کمیٹی کے چئیر مین مولانا عبد الخبیر آزا د سے ملاقات کے دوران کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوںنے امید ظاہر کی کہ اس مرتبہ قوم ایک ہی روز رمضان شروع کرے گی اور ایک ہی روز عید منائے گی۔ انہو ں نے رویت ہلال کمیٹی کے چاند دیکھنے کے لئے پشاور میں اجلاس رکھنے کی بھی حمایت کی۔