قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز20دسمبر ، 2019،
افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں یرغمالی رہنے والے کینیڈین شہری جوشوا بوائل کو اپنی بیوی پر تشدد اور دیگر الزامات سے بری کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔عدالت کا کہنا ہے کہ جوشوا پر یہ الزامات ثابت نہیں ہوئے اور ان الزاما ت پر جو ثبو پیش کئے گئے ہیں وہ ناکافی ہیں۔واضح رہے کہ جوشوا کی بیوی نے ان پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے اس پر تشدد کیا اور ڈومینیٹ کرنے کی کوشش کی۔