قومی آواز،
عالمی نیوز،2جون،2021
افغانستان میں غیر ملکی فوجوں کے انخلاء کے ساتھ ہی پر تشدد کاروائیوں میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے اور خانہ جنگی کی تازہ کاروائیوں میں کابل اور دیگر شہروں میں ہونے والے دھماکوں میں تیس سے زائد شہری ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔حملے مسافر بسوں اور دیگر شہری مقامات پر کئے گئے جن میں بے گناہ شہری مارے گئے۔ابھی تک کسی گروپ نے حملوں کی زمہ داری قبول نہیں کی ہے۔