الیکشن مہم کا پہلا ہفتہ،سیاسی جماعتوں کے عوام سے وعدے وعید،پروگرام پیش

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،25ستمبر 2019،
کینیڈ ا بھر میں الیکشن مہم زور و شور سے جاری ہے اور سیاسی جماعتیں لوگوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لئے طر ح طرح کے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہیں ۔ اس کے لئے عوام کو ہر طرح کے سبز باغ دکھائے جا رہے ہیں اور نعروں اور وعدوں میں عوام کوایک بہتر زندگی کی امید دلائی جا رہی ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ہے۔سیاسی جماعتوں کے دعوﺅں کا زیادہ تر زور ٹیکس اصلاحات اور آمدنی بڑھانے والے پروگراموں پر ہے تاکہ ووٹرز کو رام کیا جا سکے۔


متعلقہ خبریں