الیکشن کا انعقاد ویکسین مہم کی کامیابی سے مشروط ہے،جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،14،جنوری، 2021،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات کے انعقاد کے لئے ویکسین مہم کی کامیابی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی ویکیسن لگانے کا عمل ابتدائی درجے میں ہے اور ابھی اس سلسلے میں بہت سا کام باقی ہے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ لبرل حکومت اس وقت تک انتخابات نہیں کروائے گی جب تک کہ کورونا ویکسین کینیڈا کے زیادہ تر باشندوں کو نہیں لگ جاتی۔ اس سال انتخابات کا امکان ویکسین کی مہم کی کامیابی سے مشروط ہے۔


متعلقہ خبریں