قومی آواز :
عالمی نیوز،3مئی ، 2021
امریکی اور برطانوی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایرانی اثاثے ریلیز نہیں کر رہے اور نہ ہی قیدیوں کے تبادلے کا کوئی معاملہ زیر غور ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس بارے میں ایرانی میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اسٹییٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان ٹیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ یہ خبریں درست نہیں ہیں البتہ امریکہ اور برطانیہ ایران میں قید اپنے لوگوں کے لئے آواز اٹھاتے رہیں گے