قومی آواز :جنیوا،
کینیڈین نیوز8اپریل ، 2020،
عالمی ادارہ صحت نے امریکہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ادارے کے فنڈز نہ روکے کیونکہ کورونا وائرس کی وباءکی وجہ سے پوری دنیا ایک نئے خطرے سے دوچار ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ادارے کے مشیر ڈاکٹر بروس ایلورڈ نے امریکی صدر کی جانب سے ادارے پر جانبداری کے الزام اور فنڈ ز روکنے کی دھمکی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقت فنڈز روکنے کا نہیں بلکہ ایک دوسرے کے ہاتھ مضبوط کرنے کا ہے۔