قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز13،ستمبر، 2020،
چین کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق دو ستمبر کو امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے کانگریس میں جمع کرائی گئی ایک رپورٹ میں چینی فوج کو عالمی امن اور امریکہ کے لئے ایک خطرہ قرار دیا گیا تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے چین وزارت دفاع نے کہا کہ عالمی امن کو تباہ کرنے والا ملک امریکہ ہے۔