امریکہ میں ایک اور سیاہ فام کو گولی مار دی گئی ، زخمی حالت میں اسپتال میں داخل،پولیس زرائع

 

قومی آواز :وسنکنسن،
کینیڈین نیوز،24، اگست، 2020،
امریکہ کے شہر کنوشا وسکنسن میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شخص گولی لگنے سے اسپتال پہنچ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ ایک شکایت پر ایک گھر پر پہنچے تھے جہاں گولی چلنے سے مذکورہ شخص زخمی ہو گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس نے اس بارے میں مزید کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کیں کہ یہ واقعہ آخر کس طرح پیش آیا۔ واقعے کے بعد اہل علاقہ جمع ہو گئے اور پولیس کے خلاف احتجاج کیا


متعلقہ خبریں