امریکہ میں کورونا سے ریکارڈ اٹھارہ سو ہلاکتیں، کل تعداد تیرہ ہزار سے بڑھ گئی

قومی آواز :واشنگٹن ،
کینیڈین نیوز8اپریل ، 2020،
امریکہ سے آنے والی اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس نے چار لاکھ سے زائد امریکیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جبکہ بدھ کو صرف ایک دن میں امریکہ میں اٹھارہ سو سے زائد ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں جس سے حالات کی سنگینی کا اندازہ ہو تا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد تیرہ ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی قوم کو خبردار کیا ہے کہ ابھی کورونا سے اور زیادہ مشکل حالات سامنے آ نے والے ہیں


متعلقہ خبریں