قومی آواز :سان فرانسسکو،
کینیڈین نیوز9مارچ ، 2020،
امریکہ میں کھیلوں کے مقابلوں کے دوران شائقین کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی کے بعد اسپورٹس کے رنگ پھیکے پڑنے شروع ہو گئے ہیں اور کھلاڑیوں کا جوش و خروش بھی ٹھنڈا پڑ تا نظر آ رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یو ایس اسپورٹس لیگ کے مطابق کھلاڑی اس صورتحال سے پریشان ہیں جبکہ اسپورٹس کلبوں کو اس سے مالی نقصان بھی ہو رہا ہے