امریکہ کی قلا بازی، داعش کے جنگجوﺅں کے خلاف قرارداد کو ویٹو کر دیا،سلامتی کونسل حیران

 

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز5،ستمبر، 2020،
سلامتی کونسل میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے زیر حراست جنگجوﺅں کے خلاف مقدمات چلانے اور سزاﺅں کے لئے پیش کی جانے والی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا جس کی وجہ سے قرارداد غیر موثر ہو گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ سلامتی کونسل کے پندرہ میں سے چودہ ارکان نے اس قرارداد کی حمایت کی تھی صرف ایک امریکہ ہی اس کا مخالف نکلا۔ امریکی ویٹو کے بعد سلامتی کونسل کے ارکان حیران رہ گئے کہ اس تنظیم کا سب سے بڑا مخالف ملک ہی اس کی حمایت میں سامنے آ گیا۔


متعلقہ خبریں