امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی

 

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز،14،جنوری، 2021،
امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کاروائی کی منظوری دے دی ہے۔اس موقع پر صدر ٹرمپ کے خلاف دو سو بتیس اور حق میں ایک سو ستانوے ووٹ آئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔قرارداد کی منظوری کے بعد اب یہ معاملہ سینیٹ میں جائے گا ۔ ٹرمپ کیپٹل ہل مظاہرے پر اب سینیٹ میں ٹرائل کا سامنا کریں گے۔ صدر ٹرمپ وہ پہلے امریکی صدر ہیں جن کا دو مرتبہ مواخذہ کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں