امریکی سپریم کورٹ نے جو بائیڈن کے خلاف ری پبلیکن کی اپیل خارج کر دی

 

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز،12،دسمبر، 2020،
امریکی سپریم کورٹ نے جمعہ کو اپنے ایک فیصلے میں نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف ری پبلکن پارٹی کی جانب سے دائر کی جانے والی اپیل خارج کر دی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ وہ رواں الیکشن کو فراڈ قرار دے اور اس معاملے میں اپنی فہم و دانش کو کام میں لائے۔اس ہفتے یہ دوسرا موقع ہے کہ عدالت نے ری پبلکن کی اپیل مسترد کی ہے۔


متعلقہ خبریں