امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ بھی کورونا کا شکار

 

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز2،اکتوبر، 2020،
امریکی صدر نے سوشل میڈیا کی سائیٹ پر اپنے ٹوئیٹر اکاﺅنٹ سے اطلاع دی ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جبکہ خاتون اول میلانیا ٹرمپ بھی کورونا کا شکار ہو گئی ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کے اہل خانہ اس وباءکا مل کر مقابلہ کریں گے۔وائٹ ہاﺅس کی میڈیکل ٹیم نے صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے۔


متعلقہ خبریں