امریکی ہٹ دھرمی کا منہ توڑ جواب دیں گے، ایران

قومی آواز :طہران،
کینیڈین نیوز21،ستمبر، 2020،
عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق ایران نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس کی ہٹ دھرمی کا منہ توڑ جواب دے گا۔ ایرانی صدر حسن روحانی کے مطابق امریکہ نے یکطرفہ طور پر اقوام متحدہ کی پابندیاں بحال کیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ایران نے ان ممالک کا شکریہ بھی ادا کیا ہے جنہوں نے امریکی دباﺅ کی مزاحمت کی ۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران پر مزید دباﺅ خود امریکہ کے لئے تنہائی کا باعث ہو گا۔


متعلقہ خبریں