انڈر انیس ورلڈ کپ فائنل میں جھگڑا کرنے پر انڈین اور بنگلہ دیشی کرکٹرز کو سزائیں سنا دی گئیں

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز12فروری، 2020،
جنوبی افریقہ میں انڈر انیس ورلڈ کپ فائنل کے دوران جھگڑا کرنے پر پانچ کرکٹرز کو سزائیں سنا دی گئی ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سزا پانے والوں میں انڈین اسپنر روی بشنوئی، بنگلہ دیشی توحید کو دس میچ باہر رہنے کو کہا گیا ہے جبکہ شمیم حسین، آکاش سنگھ کو آٹھ آٹھ میچ اور بشنوئی کو پانچ میچ باہر رہنے کی سزا ملی ہے۔


متعلقہ خبریں