انڈیا میں کرونا پھیل گیا، کرفیو لگایا جائے گا، مودی

قومی آواز :نئی دہلی،
کینیڈین نیوز20مارچ ، 2020،
انڈیا میں کرونا کے چوتھے مریض کی ہلاکت اور کرونا کے ایک سو چورانوے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک کے تمام ائیر پورٹس بند کر دئیے گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ حکومت نے جلد ہی ملک بھر میں کرفیو کے نفاذ کا اعلان بھی کیا ہے تاکہ کرونا کی وباءکو کنٹرول کیا جا سکے۔


متعلقہ خبریں