انڈیا میں کورونا سے ریکارڈ چار ہزار پانچ سو سے زائد ہلاکتیں

 

قومی آواز،
عالمی نیوز،19مئی،2021
انڈیا سے آنے والی اطلاعات کے مطابق وہاں پر ایک ہی دن میں چار ہزار پانچ سو سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں جس سے پچھلے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اسی دوران دو لاکھ سڑسٹھ ہزار نئے کیس بھی سامنے آئے ہیں۔ انڈیا میں کورونا نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ اسپتالوں میں بستر کم پڑ گئے ہیں جبکہ مریض آکسیجن نہ ملنے کے سبب جان سے جا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں