انڈیا میں کورونا کے پھیلاﺅ کا ذمہ دار ٹھہرانا قابل مذمت عمل ہے، او آئی سی کا اعلامیہ

قومی آواز :جدہ،
کینیڈین نیوز، 20اپریل ، 2020،
اسلامی تعاون تنظیم کے کمیشن برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ انڈیا میں کورونا کے پھیلاﺅ کو مسلمانوں سے جوڑنا اور اس کے پھیلاﺅ کا ذمہ دار ٹھہرانا قابل مذمت عمل ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انڈین حکومت بین الاقوامی قوانین کے تحت مسلم اقلیت کے تحفظ اور اسلامو فوبیا کے خلاف اقدامات کرے۔


متعلقہ خبریں