انڈیا میں کیمیکل پلانٹ سے زہریلی گیس کا اخراج، گیارہ ہلاک ہزاروں متاثر

قومی آواز :وشاکا پٹنم،
کینیڈین نیوز،7 مئی ، 2020،
انڈیا میں وشاکاپٹنم آندھرا پردیش میں واقع کینیکل پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث گیارہ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں جن کو اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پلانت کے ارد گرد تین کلو میٹر کے دائرے سے لوگوں کو باہر نکالا گیا جہاں لوگوں کو سانس لینے میں بہت زیادہ پریشانی ہو رہی تھی۔پولیس کے مطابق حادثہ ایل جی پولیمر پلانٹ میں پیش آیا ۔ کمپنی کے حکام پولیس کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے گیس لیکج کی وجوہات اور اسباب کی تحقیقات کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں