قومی آواز،
اسپورٹس نیوز،29مئی،2021
انڈین کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پریمر لیگ کو معطل کر دیا گیا ہے اور اب اس کے بقایا میچ یو اے ای میں کھیلے جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ میچز ستمبر کے دوسرے ہفتے سے اسٹارٹ ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت میں کورونا وباء کی آفت کی وجہ سے لیگ کو جاری رکھنا ممکن نہیں رہا تھا جس کی وجہ سے میچ ملتوی کر کے وینیو امارات منتقل کرنا پڑا۔