انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن کی ٹی ٹوئینٹی میں ایک گیند پر بار ہ رنز کی تجویز پیش

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز28اپریل ، 2021
انگلینڈ کے سابق کھلاڑی اور بیٹسمین کیون پیٹرسن نے ٹی ٹوئینٹی میچوں کے لئے ایک گیند پر بارہ رنز کی تجویز پیش کی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی بیٹسمین ایسا شاٹ مارے جب گیند ہوا میں اڑتی ہوئی سو میٹر کا فاصلہ طے کر کے باﺅنڈری کراس کر جائے تو اس پر بیٹسمین کو بارہ رنز ملنے چاہئیں۔ان کا کہنا ہے کہ یہ تجربہ انگلش بورڈ اپنے ہاں ہونے والے کسی بھی ٹورنامنٹ میں کر سکتا ہے


متعلقہ خبریں