قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز6اپریل ، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ وہ اس وقت حیران و پریشان رہ گئے جب انہیں بتایا گیا کہ نیاگرا کے علاقے میں ایک اولڈہوم میں ایک نائٹ پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں قریبی رہائشیوں نے شرکت کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے حیرت ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ جہاں لوگ کورونا سے مر رہے ہوں اور اولڈ لوگ زیادہ متاثر ہو رہے ہوں لوگ ایسی پارٹیاں تشکیل دیں۔ انہوں نے لوگوں سے مزید احتیاط کرنے کی پر زور اپیل بھی کی۔