اومی کرون سے گھبرانا نہیں ہے، امریکی صدر جو بائیڈن کی قوم کو تسلی

قومی آواز،
عالمی نیو ز ، 22دسمبر ،2021
امریکی صدر جو بائیڈن نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اومی کرون سے گھبرانا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ تین سال پہلے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مناسب انتظامات نہیں تھے اور دنیا اس سے نمٹنے کے لیے تیار بھی نہیں تھی تاہم اب ایسے انتظامات کر لیے گئے ہیں کہ اومی کرون کو وسیع پیمانے پر پھیلنے سے روکا جا سکے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے ٹیسٹ کروائیں اور جو حفاظتی اقدامات تجویز کیے گئے ہیں ان پر سختی سے عمل کریں۔


متعلقہ خبریں