قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوزیکم مئی ، 2020،
اونٹاریو حکومت کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت جلد معاشی سرگرمیوں کی بحالی چاہتی ہے جس کے لئے بزنس کھولنے کے لئے رہنما ہدایات جاری کی جا رہی ہیں لیکن حتمی اعلان بعد میں کیا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ آن لائن کاروبار کے علاوہ سماجی فاصلہ رکھنے اور بھیڑ بھاڑ سے بچنے والے قوانین پر عمل لازمی ہو گا۔