اونٹاریو میں اومی کرون کے بعد ایک نئے وائرس کا انکشاف, پندرہ کیس سامنے آگئے

 

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 29جنوری ،2022
پبلک ہیلتھ حکام اونٹاریو کے مطابق اومی کرون کے بعد اب ایک اور نئے وائرس کا انکشاف ہوا ہے جس کے اب تک پندرہ کیسزسامنے آ چکے ہیں۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اس نئے وائرس کو اومی کرون کے ایک ذیلی وائرس کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس وائرس کے کیسز دسمبر سے سامنے آنا شروع ہوئے ہیں اور یہ وائرس اب تک دنیا کے 40 سے زائد ممالک میں دریافت ہو چکا ہے۔ یہ وائرس پچھلے سال نومبر میں پہلی مرتبہ ڈیٹکٹ کیا گیا تھا۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ابھی تک اس وائرس کے بارے میں کوئی تفصیل جاری نہیں کی ہے۔


متعلقہ خبریں