قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 9 اکتوبر ،2021
اونٹاریو کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وباء پر بڑی حد تک قابو پا لیا گیا ہے اور اب شہری بڑے اجتماعات منعقد کر سکتے ہیں جن میں تعلیم،اسپورٹس،انٹر ٹیمنٹ اور سماجی تقریبات شامل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اس اجازت کے بعد اب اسپورٹس کی دنیا کی مشہور ٹیمیں ٹورنٹو ریپٹرز اور میپل لیف کے درمیان ہونے والے میچ میں فل اسٹیڈیم گنجائش کی اجازت بھی دے دی گئی ہے جس سے شائقین فائدہ اٹھا سکیں گے۔