اونٹاریو میں تین سو چالیس نئے کیسز ، تئیس ہلاک، اموات اٹھارہ سو اکیاسی تک پہنچ گئیں

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز17 مئی ، 2020،
محکمہ صحت اونٹاریو کے مطابق تین سو چالیس نئے کیسز رجسٹرڈ ہونے کی اطلاع ہے جبکہ تئیس نئی اموات سمیت کل اموات کی تعداد اٹھارہ سو اکیاسی ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اب تک بائیس ہزار سے زائد لوگوں کو کورونا متاثر کر چکا ہے جبکہ درجنوں لوگ یومیہ بنیادوں پر اس سے متاثر ہو رہے ہیں۔ محکمے نے شہریوں سے احتیاط برتنے اور ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں