قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز28 مئی ، 2020،
اونٹاریو میں کورونا کے دو سو بانوے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ بتیس مریض کورونا کے باعث ہلاک ہوئے ۔ اب تک ٹوٹل دو ہزار ایک سو زائد افراد اس موذی مرض کا شکار ہو کر موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اونٹاریو میں یومیہ ٹیسٹ کی کیپسٹی پندرہ ہزار سے زائد ہے۔اونٹاریو میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ ہے جو دو جون کو ختم ہو گی۔