اونٹاریو میں دو سو چھیاسٹھ نئے کیسز رجسٹرڈ، اموات کی تعداد ڈھائی ہزار تک پہنچ گئی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،13 جون، 2020،
محکمہ صحت اونٹاریو کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق صوبے میں دو سو چھیاسٹھ نئے کیسز سامنے آنے ہیں جبکہ اموا ت کی تعداد ڈھائی ہزار تک پہنچ گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مرنے والے زیادہ تر افراد کا تعلق اولڈ ہومز سے تھا۔ محکمے کے مطابق بڑی تعداد میں لوگ کورونا کا شکار ہو رہے ہیں تاہم اس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بھی نوے فیصد سے زیادہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں