قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز31جنوری ، 2020،
اونٹاریو کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ اب تک اونٹاریو میں صورتحال قابو میں ہے اور اب تک کرونا وائرس کے صرف دو کیسزہی کنفرم ہوئے ہیں جبکہ ستائیس ایسے افراد ہیں جنہیں انڈر آبزرویشن رکھا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر باربرا یاف کا کہنا ہے کہ کنفرم کیسز میں سے ایک اسپتال میں جبکہ دوسرے مریض کو گھر پر ہی آئسو لیشن میں رکھا گیا ہے اور دونوں روبہ صحت ہیں۔