اونٹاریو میں صرف ایک دن میں ایک ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ،چودہ ہلاکتیں

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 3نومبر، 2020،
اونٹاریو محکمہ صحت کے مطابق صرف منگل کے دن اونٹاریو میں کورونا کے ایک ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔اس دوران چودہ افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔محکمے کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد گزشتہ دنوں کے مقابلے میں دو گنا ہو گئی ہے۔محکمے نے شہریوں سے کورونا رولز کو سختی سے فالو کرنے کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں