قومی آواز،
کینیڈین نیوز،28مئی،2021
محکمہ صحت اونٹاریو نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر میں پچھلے دو مہینے دوران سب سے کم کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور کیسز کی تعداد میں روز بروز کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے جو کہ ایک اچھی علامت ہے۔ محکم۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ے کے مطابق یہ کامیابی شہریوں کی جانب سے کورونا اقدامات پر مسلسل عمل درآمد سے ہی ممکن ہو سکی ہے۔ حکام نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ان اقدامات پر مسلسل عمل جاری رکھیں تاکہ زندگی دوبارہ معمول پر آ سکے۔