اونٹاریو میں چار سو تراسی نئے کیسز، تینتالیس مریض جان کی بازی ہار گئے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز14اپریل ، 2020،
وزارت صحت کے اعلان کے مطابق اونٹاریو میں چار سو تراسی کورونا کیسز مزید رپورٹ ہوئے ہیںجس کے بعد اونٹاریو میں کیسز کی کل تعداد سات ہزار نو سو تریپن ہو گئی ہے۔اونٹاریو میں اب تک تین سو چونتیس اموات ہو چکی ہیں جبکہ زیادہ تر اموات کا سلسلہ کئیر ہومز سے جڑا ہوا ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس بارے میں مزید ڈیٹا اکھٹا کیا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں