قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز26مارچ ، 2020،
اونٹاریو محکمہ صحت کے اعلامیے کے مطابق اونٹاریو میں بدھ کو کرونا کے ایک سو کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد کل کیسز کی تعداد چھ سو اٹھاسی ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس دوران ہلاک شدگان کی تعداد تیرہ ہو گئی ہے۔اسپتالوں میں میڈیکل سپلائی تیز کی جارہی ہے اور فوری طور پر تین سو وینٹی لیٹرز بھی بھیجے گئے ہیں۔