اونٹاریو میں کرونا کے مزید چار نئے کیسز دریافت، تعداد بتیس ہو گئی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز9مارچ ، 2020،
اونٹاریو میں کرونا وائرس کے مریضوںکی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اتوار کو مزید چار افراد میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
محکمہ صحت کے مطابق وائرس پھیلنے کی رفتار سست ہے اور زیادہ تر مریضوں میں وائرس بیرون ملک سے لگا ہے جبکہ مقامی افراد میں یہ نہ ہونے کے برابر ہے۔


متعلقہ خبریں