اونٹاریو میں کرونا کے چوالیس نئے کیسز دریافت،تعداد دو سو اٹھاون ہو گئی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز20مارچ ، 2020،
اونٹاریو میں ایک ہی دن میں کرونا کے سب سے زیادہ چوالیس کیسز دریافت ہونے کے بعد مریضوں کی تعداد دو سو اٹھاون ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مریضوں میں سے زیادہ تر کا تعلق ان افراد سے ہے جو حال ہی میں بیرون ملک کا سفر کر کے واپس آئے ہیں جبکہ کچھ کیسز کی انویسٹی گیشن کی جارہی ہے کہ انہیں یہ مرض کہاں سے لاحق ہوا ہے۔زیادہ تر لوگوںکو سیلف آئی سو لیشن میں رکھا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں